تیز ہواوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان
تیز ہواوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزہواوٗں/آندھی کے ساتھ مزید مون سون بارش کی پیشگوئی کی ہے
بدھ کے روز سکھر ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہوائیں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔