فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 156 روپے 50 پیسے پر برقرار رہی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 156 روپے 50 پیسے پر برقرار رہی۔
پاکستان کی اس وقت درآمدات 60 ارب ڈالر جبکہ برامدات 20 ارب ڈالر ہیں۔
جمعرات کو اوپن مارکیٹ میں ایک روپے اور انٹر بنک میں دو روپے تک مہنگا ہونے والا ڈالر آج جمعہ کے روز چار روپے پانچ پیسے سستا ہو کر 162 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 157 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا ہے۔