اسٹیج پرپرفارمنس کے دوران ان کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی
آغا سجاد کشور کو ان کی فنی خدمات پر حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز بھی دیا گیا تھا۔
سردار آصف احمد علی کی نماز جنازہ کل دوپہر دو بجے احمد پور رائیونڈ روڈ پر ادا کی جائے گی۔
یو اے ای حکومت نے 40 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔
اقبال محمد علی گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان
بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ کل میمن مسجد میں نماز ظہر کے بعد ادا کی جائیگی، فیصل ایدھی
بلتستان کے ضلع گھانچے کے گاؤں ہشے سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما لٹل کریم کا انتقال 72 سال کی عمر میں ہوا ہے۔
مرحوم فرہاد زیدی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے صدر اور آرٹس کونسل کے نائب صدر بھی رہ چکے تھے۔
مرحوم طویل عرصے سے بیمار تھے۔
نماز جنازہ پیر کے دن بعد نماز ظہر مسجد الانا شو مارکیٹ پہ ادا کی جائے گی۔
مرحوم خیال زمان اورکزئی ہنگو سے رکن قومی اسمبلی تھے۔
یحییٰ بٹ نے تین مرتبہ مسٹر ایشیا اور پانچ بار مسٹر پاکستان، اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
وہ برین ہیمبرج ہونے کے بعد اسپتال میں زیرعلاج تھے
نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں اداکی جائے گی
کینسر کے باعث پپو سائیں کا جگر 85فیصد کام کرنا چھوڑ گیا تھا














