امریکہ میں ڈالروں کی بارش

سڑک پر ڈالر بکھرتے دیکھ کر لوگ اپنی گاڑیاں روک کر ڈالر لوٹنا شروع ہو گئے۔

امریکہ میں پہلی خاتون صدر لیکن صرف 85 منٹ کیلئے

کملا ہیرس کو امریکہ کی پہلی سیاہ فام خاتون صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

امریکہ: 28 ہزار افغان باشندوں کی درخواستوں میں سے 100 کی منظوری

امریکہ نے چند ماہ میں درخواستوں کے ساتھ افغان باشندوں سے ساڑھے گیارہ ملین ڈالرز کی خطیر رقم وصول کی۔

امریکہ، پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا

رقم احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جائے گی، ایشائی ترقیاتی بینک

امریکی اور چینی صدور کی پہلی ورچوئل ملاقات،تعاون بڑھانے پر اتفاق

دونوں ممالک میں تائیوان، تجارت اور انسانی حقوق جیسے مسائل پر تناؤ بڑھ رہا ہے

روس کا خلا میں سیٹلائٹ تباہ کرنے کا تجربہ، امریکہ کی شدید مذمت

تجربے سے سیٹلائٹ کے 1500 سے زائد بڑے اور لاکھوں چھوٹے ٹکڑے خلا میں بکھر گئے ہیں

روس نے بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی

بھارت اور روس کے درمیان 5.5 ارب ڈالر مالیٹ کے ایئرمیزائل نظام کا معاہدہ 2018 میں طے پایا تھا

خطرناک موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنےکیلئےعالمی معاہدہ طےپاگیا

زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی کا ٹارگٹ 2030 تک حاصل کرنے پر اتفاق

ٹاپ اسٹوریز