پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہونگے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

انتخابات موجودہ قانون کے تحت ہونگے ، کل سے حلقہ بندیوں کا آغاز کیا جائے ، الیکشن کمیشن

ملک میں مجموعی ووٹرز کی تعداد ساڑھے 13 کروڑ تک پہنچ گئی

مرد ووٹرز 7 کروڑ ، 23 لاکھ ، 54 ہزار ، خواتین 6 کروڑ ، 25لاکھ ، 95 ہزار ہیں ، الیکشن کمیشن

پشاور ہائیکورٹ کا سینٹ اور قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم

الیکشن کمیشن کو عمر ایوب اور شبلی فراز کی خلاف مزید کارروائی سے بھی روک دیا گیا

الیکشن کمیشن ، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کیس کا فیصلہ محفوظ

مخصوص نشستوں سے متعلق دو فیز میں نوٹیفکیشنز ہوئے، پہلے سنی اتحاد والا معاملہ حل نہیں ہوا تھا ، چیف الیکشن کمشنر

نااہلی ریفرنس ، عمر ایوب کو وکیل مقرر کرنے کی مہلت

ریفرنس سے متعلق اسپیکر نے کوئی مشاورت نہیں کی ، اپوزیشن لیڈر

عمر ایوب کی نااہلی کا ریفرنس 4 جون کو سماعت کیلئے مقرر

اسپیکر قومی اسمبلی نے دستخط کے بعد ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا

الیکشن کمیشن کے ملازمین پر نوازشات ، 5 ماہ میں 4 اعزازیے دیئے گئے

الیکشن کمیشن کیخلاف ٹربیونل اور عدالتوں میں کیسز کرنے والے ملازمین اعزازیے سے محروم

الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے 12 اپریل کو انٹرا پارٹی انتخابات کرائے تھے

گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی و صوبائی اسمبلی کے 24 سابق ارکان نااہل

خرم دستگیر ، محسن نواز رانجھا ، کمال الدین ، سردار یار رند اور دیگر شامل

انٹرا پارٹی انتخابات کیس ، پیپلز پارٹی کو جواب جمع کرانے کیلئے 12 مارچ تک مہلت

الیکشن کمیشن نے تحریک تعمیر پاکستان کے جواب کو ادھورا قرار دیدیا ، باقی دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن کیس 11 فروری کو سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر ، رئوف حسن ، اکبر ایس بابر اور دیگر درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کر دیا

ملک میں ووٹرز کی کل تعداد، الیکشن کمیشن نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی

انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 11 فروری تک مہلت دے دی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی

الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیمو کریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی

گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 پارلیمنٹرینز کی رکنیت معطل

اختر مینگل ، طارق بشیر چیمہ ، حافظ نعیم ، میاں اظہر اور دیگر شامل

توہین الیکشن کمیشن کیس ، عمران خان کو پیش نہ کرنے پر جیل حکام سے جواب طلب

ملزم کی حاضری کے بغیر شواہد ریکارڈ نہیں ہو سکتے ، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اور نوازشریف کو طلب کرلیا

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی درخواست پر سماعت 5 نومبر کو ہوگی

ٹربیونل تبدیلی کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دلائل کیلئے آخری موقع دیدیا

9 اکتوبر کے بعد کوئی موقع فراہم نہیں ہوگا اور فیصلہ کر دیا جائے گا،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کی 14 ستمبر کی وضاحت کو بھی چیلنج کردیا

عدالت نے تحریک انصاف دستاویزات پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب نہیں کیا، درخواست میں موقف

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp