کورونا وائرس چین نے نہیں بنایا، امریکی جنرل

میڈیا اور سوشل میڈیا میں اس حوالے سے افواہیں موجود ہیں اور قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں لیکن ٹھوس شواہد وائرس کے قدرتی ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہیں،جنرل مارک ملی

این 95 ماسک کی کوالٹی سے متعلق الزامات یکسر مسترد

چین کی جانب سے بھجوایا جانے والا سامان اعلیٰ معیار کا ہے، چینی سفارتخانہ

کورونا کیخلاف جنگ: چین کا امریکہ پر شکوک و شبہات پیدا کرنے کا الزام

2 فروری سے چینی باشندوں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی تھی تو کوئی بتانا پسند کرے گا کہ اب تک وہاں کی حکومت نے کورونا کے متعلق کیا اقدامات کیے ہیں؟، ترجمان دفتر خارجہ

کورونا وائرس، ایران نے بھی امریکہ پر الزام عائد کر دیا

ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ ایران میں صلاحیت موجود ہے کہ وہ کورونا وائرس سمیت کسی بھی قسم کے بحران پر قابو پا سکے۔

نواز شریف نے ن لیگ کے ووٹ فروخت کیے، اعتزاز احسن

نواز شریف نے پیسے نہیں دئیے بلکہ 80 ایم این ایز کے ووٹ دیکر این آر او کیا

ن لیگی رہنما جاوید لطیف نیب میں طلب

چیئرمین نیب نے ان کے خلاف شکایات موصول ہونے کے بعد تحقیقات کا حکم جاری کیا تھا

ہرجانہ کیس میں وزیراعظم کی درخواست مسترد، تحریری جواب طلب

عمران خان نے وکیل کی وساطت سے دائر اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا تھا کہ سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی کا ہرجانہ کیس ناقابل سماعت قراردے کرخارج کیا جائے

میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا کیس: گلوکارہ نے بیان ریکارڈ کرا دیا

گلوکارہ نے عدالت کے سامنے واٹس ایپ مسیجز دیکھا دئیے

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی درخواست پر فیصلہ مؤخر

عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری پر اسلام آباد کے ریڈ زون میں توڑ پھوڑ اور سرکاری ٹی وی پر حملے سیمت سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو کو زخمی کرنے کا الزام لگایا گیا تھا

جامعہ کراچی کے استاد پر الزام، طالبعلم کا اخراج اور جرمانہ

جامعہ کراچی کی انضباطی کمیٹی کا فیصلہ رجسٹرار نے جاری کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز