پاکستان نے پولیو کے متعلق حقائق چھپائے، برطانوی جریدہ

پاکستان میں ایک درجن سے زائد بچے پی ٹو کا شکار ہوچکے ہیں۔

کابل: پاکستانی سفارتخانے کا قونصلر سیکشن دوبارہ کھل گیا

پاکستانی سفارتخانہ روزانہ کی بنیاد پر افغانیوں کو بغیر کسی فیس کے تین ہزار ویزے جاری کرتا ہے، ذرائع

فائن آٹے کے بعد میدے اور سوجی کے برآمدات پر بھی پابندی کا فیصلہ

ملک میں گندم کی قلت ہے تو عالمی منڈی سے بنا درآمدی ڈیوٹی کی ادائیگی کے گندم درآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔ عاصم رضا کا مطالبہ

افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ: چھ جوانوں اور ایک خاتون سمیت گیارہ زخمی

پاک فوج نے جوابی کارروائی میں افغان سرحدی چوکیوں کندکسی و دلبر کو مؤثر طور پر نشانہ بنایا اور چیک پوسٹوں کو تباہ کردیا۔

افغانستان میں امن کیلئے ہر قدم اٹھانے کو تیار ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی

افغانستان کے صوبے ننگر ہار کی مسجد میں دھماکوں سے 29 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

افغان حکام کے مطابق مسجد میں دھما کے جمعہ کی نماز کے دوران ہوئے

دورۂ چین:قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم آج بیجنگ روانہ ہوگی

محمد حارث خان 12 رکنی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان اور صائم ایوب نائب کپتان مقرر کئے گئے ہیں۔

دفتر خارجہ نے پشاور مارکیٹ سے متعلق افغانستان کا بیان مسترد کر دیا

دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان حکومت کی جانب سے احتجاجاً قونصلیٹ جنرل کی بندش قابل افسوس ہے۔

’ افغانستان ایک دلدل ہے جتنا حرکت کرو گے اتنا ڈوبو گے’

امریکہ نے 7 اکتوبر 2001 کو افغانستان پر حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کی تھی۔

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، وزیرخارجہ

امریکی معاون خصوصی زلمے خلیل زاد بھی افغان طالبان سے ملاقات کریں گے، شاہ محمود

ٹاپ اسٹوریز