ملک میں افراط زرکی شرح میں ایک ہفتے کے دوران ہفتہ واربنیاد پر0.05 فیصد اضافہ ریکارڈ
پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد اور بھارت میں 4.7 فیصد ہے
بھارت 3.84 فیصد کے ساتھ 152 ویں پر موجود ہے
امریکہ میں گزشتہ چالیس سال میں ہونے والی مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
مہنگائی کی شرح مسلسل نیچے گر رہی ہے، اسد عمر
سابق گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ادارے کے لیے معاشی اصلاحات تیار کرنے کی ضرورت ہے۔
ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا کہ افراط زر کی کمر توڑنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ پیٹرول کی قیمت کم کر دیں جس کا اثر ہر جگہ پڑے گا۔
عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ ہمیں امید ہے اسٹیٹ بینک کی آئندہ کی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کا ریٹ کم ہو گا جو ڈھائی سے تین فیصد کم ہو سکتا ہے۔
امسال حکومت کو ریکارڈ 9.2 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنا ہے۔ پاکستان آئندہ پانچ سالوں میں 37 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرے گا۔