یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اس آڈیو میں عمران خان کی گرفتاری کو لے کر بندہ لانے کی بات کی جا رہی ہے

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ: شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا

اعجاز شاہ کو وزیر نارکوٹکس اوراعظم سواتی کو وزارت ریلوے کا قلمدان سونپ دیا گیا

وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے متنازع بیان پر اے این پی سے معذرت کر لی

اے این پی نے اعجاز شاہ کے  بیان پر معذرت اور وضاحت کے بعد جرگہ قبول کر لیا اور ساتھ ہی اسلام آباد احتجاجی مارچ کی کال بھی واپس لے لی۔

جس نے فوج کے خلاف بولنا ہے وہ بھارت چلا جائے، اعجاز شاہ

ایاز صادق کے خلاف آرٹیکل 6  کے تحت کارروائی کے لیے درخواستیں دی گئیں ہیں جن کو قانونی مشاورت کے لیے بھیج دیا ہے، وزیر داخلہ

کرپشن کا خاتمہ اور شفاف احتساب کا وعدہ پورا کرینگے، وزیر داخلہ

سیاسی مخالفین کی فساد اور انتشار کی سیاست کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، گورنر پنجاب

جمہوریت کے نام پر ملک دشمن ریلیاں نکالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اعجاز شاہ

وزیر داخلہ کا بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب ن لیگ اپنے جلسوں کا شیڈول جاری کر چکی ہے

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، وزیر داخلہ

انصاف کے بغیر قومیں اور ملک ترقی نہیں کرتے، اعجاز شاہ

وزیراعظم کی انسداد تشدد بل اسمبلی میں جلد پیش کرنے کی ہدایت

تشدد کا خاتمہ ہماری بین الاقوامی ذمہ داری ہے، عمران خان

کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملے کےماسٹر مائنڈ تک جلد پہنچ جائیں گے، وزیرداخلہ اعجازشاہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے اور جلد ماسٹر مائنڈ تک جلد پہنچ جائیں گے

طیارہ حادثے کے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، وزیرداخلہ

قیاس آرائیوں سے لواحقین اور متاثرین کی دل آزاری ہو گی، بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ

کورونا:پبلک ڈیلنگ کے سرکاری دفاتر دو ہفتوں کے لیے بند

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

احسان اللہ احسان کے فرار کی سرکاری سطح پر باقاعدہ تصدیق

مجھے پتہ ہے وہ چلا گیا ہے اس لیے خبر کی تصدیق کر رہا ہوں، اس پر بہت کا کام ہو رہا ہے، آپ کو جلد خوش خبری ملے گی، وزیر داخلہ

مولانا کے مطالبے ایک سے چھ ہوگئے، اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو نہیں روکیں گے۔

’’عمران خان آئندہ انتخابات میں میری نشست سے حصہ لیں‘‘َ اعجاز شاہ کی خواہش

اعزاز کی بات ہوگی کہ عوامی امنگوں کے مطابق اپنی نشست عمران خان کے لیے وقف کردوں۔ وفاقی وزیر داخلہ کا خطاب

پنجابی زبان  کے فروغ کیلئے ننکانہ صاحب میں یونیورسٹی کا سنگ بنیاد 28 اکتوبر کو رکھا جائیگا

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ تمام جدید سہولیات سے بھر پور اس  یونیورسٹی کو مذہبی ہم آہنگی، ثقافتی ترقی اور پیشہ وارانہ تربیت کے لحاظ سے بہترین مثال بنایا جائیگا۔

فضل الرحمان آزادی مارچ نہیں کریں گے، اعجاز شاہ

آزادی مارچ والوں کو نہیں روکیں گے اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، علی زیدی

آزادی مارچ: ’فضل الرحمان اسلام آباد نہیں آرہے‘

عمران خان نے جس وقت دھرنا دیا تھا وہ اور وقت تھا، وزیر داخلہ اعجاز شاہ

اسلام آباد کا بین الاقوامی سطح پر فیملی اسٹیشن ہونے کا درجہ بحال

یہ درجہ 2008 میں میریٹ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں واپس لیا گیا تھا۔

پاکستان میں کسی جنگی سردار یا دہشت گرد کی جگہ نہیں، وزیرداخلہ

مشرف نے ایک بھی پاکستانی امریکہ کے حوالے نہیں کیا، اعجازشاہ

ڈیل کرنے والا گھر جائے گا، وزیرداخلہ

آصف علی زرداری کیخلاف کے خلاف کیس مضبوط ہے اسی لیے وہ سلاخوں کے پیچھے ہیں، اعجاز شاہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp