جلسوں کے بعد ریلیوں کی طرف جائیں گے، رانا ثنا اللہ

حکومت نے کریک ڈاؤن کیا تو ہمارا بیانیہ سچ ثابت ہوگا ، رہنما ن لیگ

استعفوں کا حتمی فیصلہ ہوچکا، خواجہ آصف

جب 130 ممبران اسمبلی کے استعفے آئیں گے تو حکومت کیلئے نئے الیکشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا، رہنما ن لیگ

آپ استعفیٰ دیں حکومت ختم ہوجائے گی، مصطفیٰ کمال

یہ ملک آٹو پر چل رہا ہے۔ کسی کو اسکولوں، اسپتالوں اور پینے کےصاف پانی کی فکر نہیںسربراہ پاک سرزمین

پیپلزپارٹی استعفے دے گی یا نہیں، لیگی رہنما تذبذب کا شکار

قیادت نے فیصلہ کیا تو ننانوے فیصد ارکان استعفیٰ دیں گے، ایازصادق

استعفوں کی قربانی دینی ہوگی، شاہد خاقان

2ماہ جلسے جلوس ہوں گے اور پھر سڑکوں پر آئیں گے، سابق وزیراعظم

 اپوزیشن نے استعفے دیئے تو عام انتخابات ہوں گے، احسن اقبال

پاکستان کے استحکام اورمضبوطی کا ایک ہی راستہ ہے اوروہ آئین کا راستہ ہے، رہنما ن لیگ

اپوزیشن نے استعفے دیے تو ضمنی الیکشن کرادیں گے، وزیر اعظم

اپوزیشن کا ایجنڈا ہے کہ حکومت اور فوج کو لڑوا دیا جائے، عمران خان

استعفوں کا کارڈ غیر موثر بنانے کیلئے حکومت کی حکمت عملی تیار

ن لیگ کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے بعد کورم پورا کرنے کا فارمولا بھی طے کرلیا گیا ہے، ذرائع

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی، پیپلز پارٹی نے حقائق کی کھوج کیلئے کمیٹی بنادی

پیپلز پارٹی نے معاملے کی چھان بین کے لئے تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کی تجویز دی تھی ۔ اس تجویز کے بعد بلاول بھٹو نے تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام سینیٹرز نے اپنے استعفے بلاول بھٹو کو جمع کرادیے

پارٹی ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام 21 سینیٹرز نےاپنے استعفے پارٹی چئیرمین کے پاس جمع کروا دیے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز