9 اپریل سے احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی بھی شروع ہوجائے گی۔
عثمان بزدار نے ثابت کر دیا وہ باتوں سے زیادہ کام پر یقین رکھتے ہیں، فیاض الحسن چوہان
چار لاکھ مزدوروں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے جبکہ 11 ار ب 40 کروڑ روپے کا معاشی پیکج ترتیب دیا گیا ہے۔
معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعظم کا احساس ضلعی ترقیاتی پورٹل غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے فروغ میں معاون ہو گا۔
یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے اشیائے ضروریہ پر دی جانے والی سبسڈی کا پھل ملنا شروع ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان
عمران اسماعیل نے وزیراعظم کو منصوبوں کے افتتاح کے لیے دورہ کراچی کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کرلیا
اس پروگرام کی تکمیل سے حقیقی فلاحی ریاست کاخواب ضرور شرمند ہ تعبیر ہوگا، عثمان بزدار
حکومت غریبوں کیلئے مستقبل میں مزید اقدامات بھی کرے گی، عمران خان
کابینہ اراکین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی