حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ فرد جرم عائد ہونے کے بعد کیا جائے گا، عدالت
انکوائری میں نامزد جاوید قریشی اور مشیرعالم وفات پا چکے، نیب
عدالت نے چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الٰہی، چودھری مونس الٰہی، چودھری شافع سمیت فیملی کے بارہ ارکین کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دیدی
نیب گواہ کے بیان پراسلام آباد کی احتساب عدالت میں کھلبلی مچ گئی جب کہ انتظامی افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔
جرمانہ نہ دینے پر مجرم کے موجودہ اثاثہ جات کو بھی ضبط کر لیا جائے گا، عدالت
ن لیگی رہنما کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ تاحال جاری نہ ہو سکا
ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو میں معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا، صدر مسلم لیگ ن
احتساب عدالت لاہور نے نیب کی جانب سے ن لیگی رہنما کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی
ایسا نہیں ہوتا ملزم ایک کیس میں پیش ہو اور دوسرے میں اس کو استثنیٰ دیا جائے، عدالت
احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
شہباز شریف نے عدالت میں دستاویزات پیش کر دیں۔
عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں سولہ جنوری تک توسیع کردی
فیصلہ جلد بازی میں دیا گیا ہے، نیب کی پراسیکیوشن ٹیم کو شواہد پیش کرنے کا موقع نہیں دیا گیا، درخواست
عدالت نے 23 جنوری کو دونوں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے
سات دفعہ پارلیمنٹ کا ممبر بنا اور کیس صرف اکاسی کروڑ کا بنایا، رہنما ن لیگ













