انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد ٹیسٹ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان آئے گا تو پاکستان ورلڈکپ کھیلنے بھارت جائے گا، رمیز راجہ

بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں اگر پاکستان شرکت نہیں کرے گا تو دیکھے گا کون؟

میزبان قطر فیفا ورلڈکپ سے باہر

گروپ اے کے میچ میں سینیگال نے قطر کو تین ایک سے شکست دی ہے۔

پاکستان میں انگلش کرکٹرز کے کھانے کون بنائے گا؟

شیف گذشتہ دو دہائیوں سے کھانے پکانے کے شعبے سے وابستہ ہیں

فیفا ورلڈ کپ، جاپان نے جرمنی کو شکست دے دی

جاپان کے آسانا تکوما اور دوہان رٹسونے ایک ایک گول کیا جب کہ جرمنی کاواحد گول لائکے نے کیا۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی

آئی سی سی نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

وکٹ کیپر بیٹر نثار علی کو میگا ایونٹ کے لیے کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کلب چھوڑ دیا

رونالڈو باہمی رضامندی کےتحت کلب چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ ان کی خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ارجنٹائن سے جیت کی خوشی، سعودی ولی عہد سجدہ ریز ہو گئے

کل سعودی عرب میں جیت کی خوشی میں سرکاری،نجی اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز