تکنیکی طور پر عبداللہ شفیق کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے ،محمدیوسف

عبداللہ شفیق نے انگلینڈ کیخلاف سنچری اسکور کی تھی، کچھ اننگز خراب ہوجائیں تو کھلاڑی کو فکر لاحق ہوجاتی ہے، بیٹنگ کوچ

پی ایس ایل 8 : پشاور زلمی کی نئی کٹ لانچ کر دی گئی

پشاور زلمی نے کٹ لانچ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے جس میں کپتان بابراعظم موجود ہیں۔

پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

کھلاڑیوں کے تمام بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے کا کہہ دیا ہے، پی سی بی چئیرمین

رونالڈو ریاض پہنچ گئے

انسٹاگرام پر النصر کلب کے فالوور آٹھ سے بڑھ کر اکسٹھ لاکھ ہو گئے ہیں

دوسرا ٹیسٹ:حسن علی اور نسیم شاہ کی واپسی

دوسرے ٹیسٹ کے لیے شائقین کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت

پاکستان جونیئر لیگ انتقامی سیاست کی نذر ہوگئی،رمیز راجہ

انہوں نے امریکا کے سابق باسکٹ بال پلیئر میجک جانسن کے الفاظ شیئر کیے

ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال، پاکستان جونیئر لیگ ختم

خواتین کرکٹ لیگ کیلئے کام جاری رہے گا۔

دوسرا ٹیسٹ، شائقین کی مفت انٹری کا اعلان

شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے صرف اپنا اصل شناختی کارڈ یا ب فارم لانا ہو گا۔

اگلے سال آپ کو مختلف کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابر اعظم

جب کھلاڑی مقابلہ کرتے ہیں تو بطور ٹیم اعتماد ملتا ہے۔

الزام تراشی کی عادت نہیں، غلطی تسلیم کرتا ہوں، شاہد آفریدی

گزشتہ روز بابر اعظم کا چیلنج اچھا لگا، کوشش ہو گی کہ جاتے جاتے 2 ٹیمیں دے کر جائیں۔

ٹاپ اسٹوریز