حالیہ سیزنز میں پی ایس ایل کو کھلاڑیوں کی دستیابی، ورک لوڈ مینجمنٹ اور بین الاقوامی شیڈول کے تصادم جیسے مسائل کا سامنا رہا ہے
کرکٹ لیگز میں ہر کھلاڑی کو کھیلنے کا موقع دینا چاہیے، سابق کپتان
فائنل میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 298 رنزبنائے،299رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 246 رنز بنا سکی
پاکستانی پیسراب تک 75 اننگز میں 24 بار یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ، سابق بھارتی پیسر بھونیشور کمار دوسرے نمبر پر موجود
40 سالہ بانک ریاستی ٹیم کے سابق کپتان اور انڈر 16 سلیکٹر تھے، ساتھی کھلاڑیوں نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر خراجِ عقیدت پیش کیا
روجرز سینٹر، ٹورنٹو میں کھیلا گیا یہ میچ میجر لیگ بیس بال کی تاریخ کے یادگار ترین فائنلز میں سے ایک قرار
صائم اپنے 51 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 10 ویں بار صفر پر آؤٹ ہوئے
میچ کا آغاز آج شام ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں، 45 ہزار سے زائد شائقین کی شرکت متوقع
کوشش کی پارٹنرشپ زیادہ دیر چلے مگر نہیں ہو سکا، سابق کپتان