سابق ٹیسٹ کرکٹر بدستور بطور کنسلٹنٹ کرکٹ بورڈ کے ساتھ منسلک ہیں، ترجمان پی سی بی
بھارت نے 87 رنز کا ہدف دیا جواب میں پاکستانی ٹیم 3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 41 رنز بنا سکی۔
پیٹر کے آخری اوور میں 22 رنز بنے، تاہم ان کی غیر معمولی بولنگ نے میچ میں خاصی توجہ حاصل کی
ذرائع کے مطابق پی سی بی جلد ہی وہاب ریاض کی تقرری کا باضابطہ اعلان کرے گا
پاکستان اپنا پہلا میچ 14 نومبر کو عمان کے خلاف کھیلے گا، دوسرا 16 نومبر کو روایتی حریف بھارت اے سے ہوگا
لاہور میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز بھی سکیورٹی کیلئے استعمال ہوں گے ، محکمہ داخلہ پنجاب
انہوں نے وقت کے ساتھ فلموں سے ہٹ کر اپنی پہچان بطور برانڈ فیس اور انٹرپرینیور کے طور پر بنائی
امپائرز نے وکٹوریا پریمیئر شپ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کا الزام لگایا تھا
آفریدی نے صرف 12 گیندوں پر 55 رنز بنائے جس میں ایک چوکا اور 8 لمبے لمبے چھکے شامل تھے