ان کی غیر موجودگی میں نائب کپتان رشبھ پنت بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے
وکٹ بیٹر نے یہ اعزاز میرپور میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا
عمر گل نے سابق کپتان کی گنگاتے ہوئے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا
دبئی کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کیلئے فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ کو اجازت دی گئی ہے
2022 میں میچل جانسن بھی ادارے کی اسی پالیسی کا شکار ہو چکے ہیں
قومی بیٹر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 9ویں مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے،صائم ایوب اور عمر اکمل 10 بار صفر پر آؤٹ ہونے کیساتھ مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر موجود
پاکستان نے 148 رنز کا ہدف آخری اوورز میں پورا کرلیا، فخر زمان 45 اور عثمان خان 37 جبکہ نواز نے 20رنز پر ناٹ آئوٹ رہے
فیلڈنگ سیشن کے دوران ہاتھ کی انگلی پر گہرا زخم آیا، پی سی بی ، حسن نواز کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا
کچھ معاملات پر اظہر علی کے پی سی بی سے اختلافات تھے۔