مقابلوں میں پاکستان کے علاوہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، گیانا، ازبکستان اور نائیجیریا کے ایتھلیٹس بھی شریک ہوں گے
وزارتِ داخلہ نے اس منصوبے کے لیے سیکٹر ڈی-12 کا انتخاب کیا ہے
ویسٹ انڈیز کے بلے باز نے ون ڈے میں 19 سنچریاں مکمل کر کے دوسری سب سے بڑی کارکردگی کا اعزاز حاصل کر لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں نئی ٹیموں کے لیے باضابطہ پیشکشیں بھی طلب کر رکھی ہیں۔
ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت 16 ٹیمیں حصہ لیں گی،سپر سکس راؤنڈ 24 جنوری سے شروع ہوگا، فائنل 6 فروری کو زمبابوے میں کھیلا جائیگا
سٹے بازی، جوا کمپنیوں سے رابطوں اور کرکٹ اداروں پر الزامات کی بنیاد پر اسلام آباد و لاہور میں دو الگ انکوائریز جاری
صرف ملتان سلطانز کو ویلیوایشن کے عمل سے باہر کیوں رکھا جا رہا ہے ، علی ترین
آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں پاکستان چوتھے نمبر پر موجود ہے۔
ان کی غیر موجودگی میں نائب کپتان رشبھ پنت بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے