سوشل ایپ پر پابندی کا معاملہ عدالت میں ہے اور وزارت داخلہ نے اپنا جواب جمع کرایا ہے۔
میٹا کے چیف ایگزیکٹو اس وقت 202 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص ہیں۔
اس ٹیکنالوجی کا ایک اور فائدہ تیزی سے ڈیٹا کی منتقلی ہے۔
سبسکرائبرز کو ای میلز کے ذریعے فیس میں اضافے سے آگاہ کیا جا رہا ہے
پابندی کا منصوبہ امریکی سکیورٹی اور سلامتی کے پیش نظر بنایا گیا ہے، امریکی کامرس سیکرٹری گینا ریمونڈو
آئی فون 16 پرو میکس 256GB کی قیمت 1,199 ڈالر ہے۔
چینی سائنسدانوں نے مزاحمتی مقناطیس کا استعمال کرتے ہوئے 42.02 کی مقناطینی فیلڈ کا ٹیسلا کا ریکاڈ توڑ ڈالا
پی ٹی اے کی جانب سے مسئلے کے حل کیلئے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن آخری ثابت نہیں ہوئی
اگر چھوٹے سیارچے یا خلائی چٹانیں اپوفس سے ٹکراتی ہیں تو وہ زمین کے مدار میں داخل ہوسکتا ہے، ماہرین