خریدار کچھ ہی کلکس کے بعد صرف چند پیسوں کی ادائیگی سے مطلوبہ ڈیٹا حاصل کر لیتے ہیں
فون میں روایتی سم کارڈ سلاٹ نہیں ہو گی ، ای سم سپورٹ دی جائے گی
متاثرہ کیبل جدہ کے قریب ہے، مکمل درستگی کا وقت تاحال معلوم نہیں، وفاقی وزیر آئی ٹی
ان معاہدوں میں فائبرائزیشن، نوجوانوں کی تربیت اور جدید ڈیٹا سینٹرز کا قیام شامل ہے
کارروائیوں میں موبائل فونز، کمپیوٹرز، لیپ ٹاپس اور ڈی وی آر سسٹم برآمد ہوئے، پی ٹی اے
بچوں کیلئے پیش کیا گیا ورژن دراصل بڑوں والا ہی چیٹ بوٹ ہے جس میں بس چند اضافی فلٹر لگا ئے گئے ہیں، کامن سینس میڈیا
جب بچہ پریشان یا ذہنی دباؤ کی علامات ظاہر کرے گا تو والدین کو نوٹیفکیشن چلا جائے گا
بعض اوقات صارفین بغیر سوچے سمجھے اس پر ایسی چیزیں سرچ کرنا شروع کر دیتے ہیں جو ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔
یہ نئی ٹیکنالوجی اس قدر تیز ہے کہ ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں 100 جی بی کی فائل ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے