خلاف ورزیاں جدید سرویلنس کیمروں کے ذریعے ریکارڈ ہوں گی اور براہِ راست شہریوں کے گھروں میں بھیجے جائیں گے
گوگل پر بیماری کے حوالے سے بے تحاشا معلومات کوئی مدد تو نہیں کر سکے گی لیکن آپ مزید پریشان ہو سکتے ہیں
ریگولیٹر کے حکم کے بعد کمپنیوں نے اپنے سپلائرز کو کام روکنے کی ہدایت کردی،غیر ملکی میڈیا
امریکی کمپنیاں اور پرائیویٹ equity فنڈز باہم ملکر نئی کمپنی تشکیل دیں گے جو ایپ کو امریکا میں چلائے گی، سی این این
روسی منصوبہ قومی سلامتی اور ڈیجیٹل خودمختاری کے تناظر میں تیار کیا گیا ہے، حکام
پاکستان میں اسپارک 40 کی قیمت 32 ہزار 999 روپے مقرر کی گئی ہے
یہ اپڈیٹ آئی فون 11 سیریز سے لے کر آئی فون 17 سیریز تک کے تمام ماڈلز پر دستیاب ہوگا
انٹرنیٹ کی رفتار بہتر کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، حکام
یہ اقدام گریجویٹس کو عالمی سطح پر تیزی سے ترقی کرتی ٹیکنالوجی انڈسٹری میں مقابلے کے قابل بنائے گا