گوگل نے 6000 سے زائد یوٹیوب چینل ہٹادیئے

ان چینلز کا کام دنیا بھر میں چینی اثر و رسوخ بڑھانا تھا، گوگل کا الزام

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم

ایلون مسک کی دولت میں 2 روز کے اندر ہی 7.71 ارب ڈالر کی کمی آئی۔

یوٹیوب سے پیسے کمانا اب مزید آسان

یوٹیوب وائے پی پی پروگرام میں ہر سال تخلیق کاروں کو 10 ارب ڈالر کی اضافی رقم دی جا رہی ہے، نیل موہن

اب روبوٹس بھی بےروزگار ہونے لگے

ماہرین کا خیال ہے کہ ہر روبوٹ کی قیمت10 ہزار ڈالر سے زائد ہے۔

یوٹیوب پر الزام، تحقیقات شروع

یوٹیوب غیر قانونی طریقے سے بچوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہے، الزام

فیس بک پر قابل اعتراض تصاویر ہٹانے کیلئے ٹول متعارف

18 سال سے کم عمر افراد کی وہی تصاویر انٹرنیٹ سے ہٹائی جائیں گی جنہیں فحش انداز میں ایڈٹ کر کے پیش کیا گیا ہو۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

ٹیم رپورٹ ہونے والے اسٹیٹس کا فیصلہ کرے گی کہ وہ قوائد و ضوابط کے خلاف ہے کہ نہیں۔

سلامتی کے لیے خطرہ، ٹک ٹاک پر پابندی عائد

ٹک ٹاک  کے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے طریقے فون کے مواد تک کافی رسائی فراہم کرتے ہیں۔

ٹک ٹاک ایپ محدود کرنے کا مطالبہ

برطانیہ کا ڈیٹا چین کے سرکاری اداروں تک پہنچ سکتا ہے، ماہرین

سوشل میڈیا کا کم استعمال بہتر، مگر کیوں ؟

ایسٹرن اونٹاریو ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسے 220 نوجوانوں پر تحقیق کی۔

ٹاپ اسٹوریز