مہدی حسن کو سکندر رضا کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے میچز وہیں سے دوبارہ شروع کرنا ایک مضبوط پیغام تھا کہ ”ہم بزدل نہیں ہیں، سابق فاسٹ باؤلر
پشاور زلمی کی ٹیم 150 رنز ہدف کے تعاقب میں8وکٹ کے نقصان پر123رنز بناسکی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 186رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا،حسن نواز67 رن بنا کر نمایاں رہے
ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی لاہور قلندرز سے ٹکرائے گی
آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے نام سے منسوب دن، شہدا کو خراج عقیدت، آتش بازی اور نعرہ پاکستان گونجتے رہے
پانچ ٹیمیں پلے آف کی دوڑ میں، فائنل 25 مئی کو لاہور میں ہوگا، تقریب میں پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا جائیگا
ہمیشہ کی طرح پاکستان نے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے۔
، شکیب کو ڈیرل مچل کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جو کراچی کنگز کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔