عدالت نے ریمارکس دیے کہ نیب گرفتاری کے اختیارات کا لاپرواہ استعمال گورننس اور معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی کی تجویز پنجاب حکومت کوبھیجی گئی جس نے ضمانت میں توسیع مسترد کردی۔
پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کریسٹین ٹرنر کے اعزاز میں مانچسٹر میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی تعیناتی کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو دگنا دیکھنا چاہتے ہیں
سندھ حکومت کے مطابق لاڑکانہ ڈویزن کے علائقوں قمبر شھداد کوٹ میں بھی کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ کوئی بھی پارٹی اپنے انجن اور بوگیاں لاکر اپنی ٹرین چلا سکتی ہے تاہم ہم ٹریک کا کرایہ لیں گے۔
دیہات تک رسائی پراجیکٹ کے تحت دیہی علاقوں کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی جائے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب
بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی جانب سے سوالنامے کا تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا تھا۔
محمد اسلم ترین نے بغیر موسم والی فصل تیار کر کے محکمہ زراعت کوحیرت میں ڈال دیا ہے۔
ہمیں اتنی کم نفری کے ساتھ شہر کی ٹریفک کی دیکھ بھال اور روانی کو یقینی بنانے میں مشکلات پیش آتی ہیں، سی ٹی او