مجموعی طور کراچی اور اسلام آباد سے دوحہ جانے 96 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا ہے۔
سرکلر ریلوے کو شہر کی اہم بازاروں سے ملانے کے لیے اسٹیشنز سے مارکیٹ تک بسیں چلائی جائیں گی۔
‘ خواجہ سعد رفیق کو گلے میں شدید تکلیف ہے اور جیل میں ان کا علاج ممکن نہیں۔‘
وزیر اعظم نے کہا کہ زندگی اونچ نیچ کا نام ہے جو اوپر پہنچتا ہے گھبراتا نہیں ہے۔
دھماکے میں قبائلی سربراہ زخمی ہوگئے جبکہ لیویز اور دیگر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
زخمیوں اور لاشوں کو ریسکیو کرنے کے لیے پاک فوج کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، ڈپٹی کمشنر اسکردو
قاری نے بچے سے زیادتی کے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری حزب اختلاف میں ہیں یا حکومت میں ؟
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کر نے والے کبھی عوام کے خیر خواہ نہیں سکتے۔