رمضان شوگرمل ریفرنس: حمزہ شہباز پر12مئی کو فردجرم عائد ہونےکا امکان

احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے کیس کی سماعت کی، کورونا وائرس کے باعث حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

بی آر ٹی منصوبہ:حکم امتناع میں توسیع، صوبائی حکومت سے جواب طلب

سماعت کے دوران جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ عوام کا پیسہ ضائع ہو جائے تو باز پرس تو ہوتی ہے۔ منصوبے پر ایک قدم آگے تو دو قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے

کورونا پر سیاست کرنے والوں سے عوام حساب لیں گے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کون کیا کر رہا ہے۔

کراچی میں آج سے ہیٹ ویو، طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ

بدھ اور جمعرات کو کراچی میں درجہ حرارت 42 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عید سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے متعلقہ حکام کو تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو اکیس مئی تک ادائیگیاں کرنے کی ہدایت دی ہے

مقبوضہ کشمیر، بھارتی لاک ڈاؤن کو 275 روز ہو گئے

گزشتہ ماہ اپریل کے دوران پلوامہ، شوپیاں اور اننت ناگ میں 15 مختلف آپریشنز میں متعدد کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔

پنجاب حکومت نے فنکاروں کی مالی معاونت کرنے کا اعلان کر دیا

عثمان بزدار نے مستحق فنکاروں کے لیے مالی امداد کے پیکج کی منظوری دے دی۔

سی این جی سیکٹر کو ایس ایم ای ریلیف پیکیج میں شامل کرنے کا مطالبہ

پٹرول اور گیس ٹیرف میں نمایاں فرق سے سی این جی سیکٹر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے، چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن

کورونا وائرس، خیبر پختونخوا کے بند ادارے اور محکمے کھل گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سیکرٹریٹ افسران کی حاضری کے حوالے سے سرکلر جاری کر دیا۔

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد: پنجاب سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز