سندھ اور بلوچستان میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی

بارشیں برسانےوالا سسٹم مضبوط، شدید بارشوں کا امکان ہے

پاکستان امریکہ کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، دیرینہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے باہمی احترام، اعتماد اور مفاد کی بنیاد پر شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ

نامعلوم حملہ آورں نےر تشدد کیا اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

مہنگا فیول، عید کے بعد مکمل طور پر ٹرانسپورٹ روکنے کی دھمکی

عوام کے مفاد اور عید قربان کی وجہ سے 30فیصد ٹرانسپورٹ مجبوراً چلا رہے ہیں، عید کے بعد مکمل کھڑی کر دیں گے۔

پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی، گھریلو سلنڈر 2 ہزار 600 کا ہو گیا

جون میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2581 روپے 35 پیسے کا تھا۔

17 جولائی کو عوام جس کو چاہیں ووٹ دیں، قبول کریں گے،حمزہ شہباز

عوامی منصوبوں پر عملدرآمد کرنے سے کوئی نہیں روک سکا اور جب تک وزیراعلیٰ ہوں عوام کی خدمت کروں گا۔

آج اچھا فیصلہ آیا، وزیراعلیٰ کا انتخاب صرف پنجاب اسمبلی میں ہو گا، پرویز الہٰی

کسی کیخلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب 22 جولائی کو ہو گا۔

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے مؤقف کو درست قرار دیا، اسد عمر

حمزہ شہباز منتخب نہیں بلکہ سلیکٹڈ وزیر اعلیٰ ہیں، فواد چودھری

جو نیوٹرلز ہو کر پیچھے ہو گئے کیا یہ انکا پاکستان نہیں؟ عمران خان

جن لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا ان کا پاکستان میں کیا انٹرسٹ ہے؟

پریڈ گراونڈ جلسہ: عمران خان کا راولپنڈی سے ریلی لیکر پہنچنے کا اعلان

کل پریڈ گراؤنڈ میں امپورٹڈ حکومت کے خلاف تاریخی جلسہ کرنے جا رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز