مسلم لیگ ن کی طرح انتقامی سیاست کبھی نہیں کی، پرویز الہیٰ

عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔

آڈیو لیکس: وفاقی کابینہ کی عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دی

مخالفین کو نظر آ رہا ہے وہ عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے، اسد عمر

آپ نے قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ بلائی تھی جہاں مراسلہ ہی تو زیر بحث تھا لیکن مراسلے کے بغیر ہی میٹنگ ہو گئی۔

نصیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

ملزمان کی جانب سے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی۔

جج دھمکی کیس:عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ  چھٹی کے روز کھل گئی

  سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند ٹرین سروس بحال 

پشاور سے کراچی تک پورا آپریشن بحال ہو گا۔

راولپنڈی اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری نے جل تھل ایک کر دیا

ڈھوک کالا خان، شکریال، اور صادق آباد کے علاقوں میں پانی گلیوں میں داخل ہونے سے شہریوں کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

سائفر اب بھی موجود ہے سیکیورٹی رسک کی وجہ سے پبلک نہیں کیا، عمران خان

آخری مرتبہ گرفتاری دینےکے لیے تیار تھا،بیگ بھی تیار تھا،شاید لوگوں کی بڑی تعداد دیکھ کر یہ لوگ نہیں آئے، چیئرمین پی ٹی آئی

300 اہلکار بنی گالہ بھیجنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اسلام آباد پولیس

بنی گالہ معمول کی ڈیوٹی بھیجی گئی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں۔ 

ٹاپ اسٹوریز