نامورفنکار سنتوش کمار کی کامیاب فلموں میں موسیقار، گھونگھٹ،رشتہ، دامن،حویلی اور فیشن شامل ہیں۔
ہیکرز نے امیتابھ کے ٹوئیٹر ہینڈل پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پروفائل تصویر لگا دی
نئے ٹی وی چینلز کے لیے دیے گئے لائسنسز کی مد میں 5 ارب 29 کروڑ روپے کی رقم حاصل ہوئی ہے
یہاں ایک کروڑ نوے لاکھ سیاح آتے ہیں جن کی تعداد اگلی دہائی میں دو کروڑ نوے لاکھ تک پہنچ جائے گی
مومنہ اینڈ دُرید فلمز اور ہم فلمز کی جانب سے اس سال کی سب سے بڑی ’’سپر اسٹار ‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے
فلم کی کاسٹ نے خود اپنے ہاتھوں سے مووی کے ٹکٹس فروخت کئے اور فینز کے ساتھ خوب سیلفیاں بھی بنوائیں
عدالت نے تھانہ شاہدرہ کے تفتیشی افسر کو آئندہ تاریخ پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا
اس کیس میں مجموعی طور پر علی ظفر کے 9 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے
آج ہم آپ کو خوش رہنے کے وہ آٹھ اصول بتائیں گے جن پر عمل کرکے زندگی آسان اور خوبصورت لگنے لگتی ہے۔