موسیقی کے دلداہ نوجوانوں کے علاوہ چھٹی کے روز طلبہ بھی موسیقی کی تربیت کے لیے ان میوزک اکیڈمی کا رخ کرتے ہیں۔
اداکارعلی ظفر کی طرف سے پیش کیے گئے گواہ رضوان رئیس خان نے اپنا بیان قلمبند کرایا۔
ویناملک کی ایک ٹویٹ نے جلتی پر تیل کاکام کیا
عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد آئندہ سماعت پرفریقین کےوکلاء کودلائل کیلئےطلب کرلیا ہے۔
ابن انشا کی شخصیت میں ’پراسراریت‘ تلاش کرنے والوں کی بھی کمی نہیں ہے لیکن راقم کے خیال میں ان کی پراسراریت دراصل ان کی شخصیت کا انوکھا پن ہے
امیر لوگوں پر تحقیق کرنے والی فرم ویلتھ-ایکس نے ان کے مشترکہ مشاغل کی فہرست شائع کی ہے جن میں دس اہم ترین عادات سب میں مشترک ہیں۔
سعودی عرب کے شہر جدہ میں کلب کا افتتاح کیا جائے گا جس میں 18 سال سے کم عمر افراد کو داخل ہونے اجازت نہیں ہوگی
ہیکرز نے عدنان سمیع کا اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد اسی طرز کی تبدیلیاں کی ہیں جس طرح انہوں نے امیتابھ بچن کے اکاؤنٹ پر کی تھیں
ٹیزر، ٹریلرز اور گانوں کے بعد فلم کو بھی شائقین کی طرف سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے