میں نے دولت ، شہرت، پیسہ سب چھوڑ دیا، کیوں؟ کیونکہ اللہ راضی تو آخرت جنت۔
خلیل الرحمان قمر نے عورت کے متعلق اپنے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ’عورت کا اگر پاؤں پھسلے تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے‘
‘صبا نے کیا غلط کیا، عزت دینا سیکھیں۔‘
اکاتیرانا کراگلانوا جو اپنی اگلی سالگرہ منانے والی تھیں، کی لاش ایک سوٹ کیس میں ماسکو میں ان کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی
’میرا جسم میری مرضی والی خواتین خود تو ملک سے باہر رہتی ہیں اور پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے نت نئے طریقے سامنے لے آتی ہیں۔‘
نجی ٹی وی شو میں عورت مارچ کو موضوع بنایا گیا تھا اورخلیل الرحمان قمر اپنی باری پر گفتگو کر رہے تھے کہ ماروی سرمد نے ان کی بات کاٹتے ہوئے ’میرا جسم مری مرضی‘ کہا
خلیل الرحمان قمر خواتین کے متعلق اپنے الفاظ کے چناؤ کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر پر ان کا نام بھی ٹرینڈ کر رہا ہے
سجل علی، اقرا عزیز، یاسر حسین، زارا نور عباس، اسد صدیقی اور صبور علی نے شادی میں شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگائے۔
انسٹاگرام صارفین نے منشا پاشا کو ان ٹانگوں پر نشانات کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔