ٹام ہینکس اس وقت آسٹریلیا میں اپنی فلم کی تیاری کے سلسلے میں موجود ہیں۔
صدارتی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ نے لاہو قلندرز کی پشاور زلمی کے خلاف جیت پر بھی خوشی کا اظہار کیا۔
سیاست دانوں پر فلمیں و ڈرامے چلیں تو ہمیں اعتراض نہیں تو دیگر لوگوں کو کیوں اعتراض ہے؟ چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر
میں نےعہد وفا کے حوالے سے بہت اچھی باتیں سن رکھی ہیں۔ سب لوگ اس کی آخری قسط دیکھنے ضرور آئیں۔
پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے شاندار شاعری کے ساتھ اپنے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں
جنگل کروز پاکستان سمیت دنیا بھر میں 24 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔
فلم کی ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سکینہ سمو ہیں جبکہ اس فلم کی کہانی بی گل نے لکھی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال چار سپرمون ہوں گے
نئے لانچ کیے گئے چینل ’’ہم پشتو ون‘‘ پر ہم ٹی وی کے ڈرامے پشتو زبان میں سب کا دل جیتنے کیلئے تیار