کوروناوائرس کے سبب سب سے زیادہ متاثر ہونے والی امریکی ریاست نیویارک میں آن لائن شادی کی اجازت دے دی گئی ہے
اللہ نے پاکستان کو عمران خان کی حکمت عملی سے بچالیا ہے، گلوکار
برطانوی شاہی جوڑے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سب کا مقصد تنقید سے بھاگنا نہیں بلکہ جھوٹی خبروں کی حوصلہ شکنی کرنا ہے
2020 میں شیڈول پروگرام 2021 میں ہوں گے اور جن لوگوں نے ٹکٹس خریدے ہیں وہ آئندہ سال بھی قابل استعمال ہوں گے
احد رضا میر اور سجل علی نے اپنی شادی کی مزید تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
ڈاکٹر جمیل جالبی نے بابائے اردو مولوی عبدالحق کی تجویز پر ہی اُردو ادب کی تاریخ پر کام شروع کیا جو نو سال کی انتھک محنت کے بعد پایا تکمیل کو پہنچا۔
’میں ایمان علی کے رویے پر حیران و پریشان ہوں، انہوں نے نہ صرف ماڈلز کی تضحیک کی ہے بلکہ ماہرہ خان اور فواد خان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔‘
نشریات کا مقصد پاکستان میں کورونا سے بچنے کیلئے حفاظتی تدابیر اور جھوٹی افواہوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔
کیا ہمیں یاد ہوگا کہ ایک ایسا بھی وقت آیا تھا کہ جب زندگی رک گئی تھی؟