ڈرامہ سیریل آنگن ٹیڑھا میں گھریلو ملازم اکبر کے کردار نے سلیم ناصر کو حقیقی معنوں میں امر کر دیا
زبیدہ خانم دنیا سے تو چلی گئیں لیکن اپنی سریلی آواز کے ذریعے اب بھی اپنے چاہنے والوں میں زندہ ہیں۔
عائزہ خان کا شمار پاکستان کی ان اداکاراوں میں ہوتا ہے جن کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 73 لاکھ سے زیادہ ہے۔
فلم والا پروڈکشنز کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور یوٹیوب پر ’قائداعظم زندہ باد‘ کا ٹیزر شیئر کیا گیا۔
انہوں نے تاحال اپنی شادی کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا
کون بنے گا کروڑ پتی میں صورتحال اس وقت دلچسپ ہوگئی جب مہمان نے میزبان امیتابھ بچن سے سوال پوچھ لیا کہ انہوں نےلاک ڈاؤن میں اپنا وقت کیسے گزارا
’قائداعظم زندہ باد‘ کی کہانی ایکشن اور کامیڈی پر مبنی ہے، جو ایک پولیس اہلکار کے کردار کے گرد گھومتی ہے
مجسمہ سازی مشکل صنف ہے مگر کسی شخصیت کی بہترین عکاسی کرتی ہے، آرٹسٹ
کوئٹہ میں فیشن شو کے ذریعے صوبے کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا جب کہ حاضرین نے ایسے ایونٹس کو تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیا۔