جب ملک میں سینیما ہی نہیں تو فلم سٹارز کہاں سے آئیں گے، عتیقہ اوڈھو

جیسے جیسے ہمارے ملک میں فلمیں بنیں گی تب نئے اداکار بھی سامنے آنے لگ جائیں گے۔

شہنشاہ غزل مہدی حسن خاں کی نویں برسی

استاد مہدی حسن خاں 13 جون 2012 کو کراچی کے نجی اسپتال میں 84 سال کی عمر جہان فانی کو داغ مفارقت دے گئے

کرائسٹ چرچ حملے پر بننے والی فلم تنقید کی زد میں

وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کے کردار پر فلم سازی کے منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

رز احمد کی مسلمانوں کو منفی کرداروں میں دکھانے کے خلاف مہم

سروے سے معلوم ہوا کہ ہالی ووڈ کی فلموں میں مسلمانوں کو قاتل، پرتشدد اور دہشت گرد کے طور پر دکھائے جاتا ہے۔

مجھے اپنا چہرہ بالکل پسند نہیں، ایمان علی

مجھے اپنے چہرے کے خدوخال بالکل پسند نہیں ہیں، جب لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں تو حیران ہوتی ہوں۔

معروف اداکار جمیل فخری کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے

کئی دہائیوں تک لوگوں میں خوشیاں تقسیم کرنے اور خوبصورت پرفارمنسز پر جمیل فخری کو پرائیڈ آف پرفارمنس اور نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔

پاکستانی ڈاکٹر کے گانے نے سرحد پار بھی دلوں کو جیت لیا

پاکستانی ڈاکٹر ردا عرفان خان نے نصرت فتح علی خان کی مشہور قوالی گائی تھی

گلوکار فرہاد ہمایوں انتقال کر گئے

فرہاد ہمایوں اداکارہ نوید شہزاد کے صاحبزادے بھی تھے

ٹاپ اسٹوریز