کورونا سے وفات پانے والے شخص کا اپنے اہلخانہ کے لیے آخری پیغامJuly 25, 2021By مہر بخاری0 ’میں دل کی گہرائیوں سے آپ لوگوں سے محبت کرتا ہوں، مجھے من چاہی اور بہترین زندگی دینے کے لیے آپ سب کا شکر گزار ہوں‘