کرتارپور درشن ڈیوڑی پہنچنے پر شاندار استقبال پر انتظامیہ کا مشکور ہوں۔
نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور میں مذہبی رسومات اداکریں گے
وزیر خارجہ نے کہا کہ کرتا پور راہداری 29 جون کوکھول دی جائے گی۔
انتونیو گوئترس کا دورہ لاہور خصوصاً کرتارپور انتہائی یادگار رہا
ڈیرہ بابا نانک راہداری کے حوالے سے پہلی بار 1998 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان مشاورت کی گئی تھی اور اس کا معاہدہ 24 اکتوبر 2019 کو ہوا
ڈیرہ بابا نانک راہداری کے حوالے سے پہلی بار 1998 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان مشاورت کی گئی تھی اور اب 21 برس بعد 9 نومبر کو کھولے جانے کا امکان ہے
یہ اپنی نوعیت کی پہلی یونیورسٹی ہوگی جس میں پنجابی اور خالصہ زبانوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ وزیرداخلہ
توقع کی جا رہی ہے کہ بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ بھی سکھوں کے پہلے جتھے کیساتھ پاکستان تشریف لائیں گے
پاکستان نے سکھ برادری کا گردوارہ دربار صاحب تک فعال رسائی کا خواب پورا کر دکھایا ہے۔ 2019ء، میں باباگرونانک کی 550ویں سالگرہ کی تقریبات کے موقع پر کرتارپور راہداری منصوبے کی تکمیل کا سال ہے۔