’کے الیکٹرک کراچی والوں کی کھال تک اتار لے جائیگا‘July 24, 2019By غیاث الدین0 جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ کے الیکٹرک کوئی فلاحی ادارہ نہیں۔ یہ یہاں پیسہ کمانے آئے ہیں۔