حکومت کی طرف سےمخالف آواز کو دبانے کا مقصد جمہوریت کو کمزور کرنا ہے، بلاول
تین سال میں یہ تبدیلی آئی کہ پاکستان کو دنیا کا مہنگا ترین ملک بنادیا، اپوزیشن رہنما
نہ ختم ہونے والی غیر یقینی کی پالیسی سے پاکستان کو بے انتہا نقصان ہوا ہے۔
جمعیت العلمائے اسلام (ف) نے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کو پارٹی کے تمام فیصلوں کا اختیار دے دیا۔
ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ آٹا ہمارے دور میں 35روپے کلو تھا آج 70روپے سے زائد ہے
نئے پاکستان میں کرپشن اور کرپٹ عناصرکی رتی بھر گنجائش نہیں ہے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت
پی ٹی آئی کی حکومت نے معیشت تباہ کر دی اور عوام دشمن بجٹ دیا،حکومت کی اب تک کی کارکردگی زیرو ہے، سربراہ جے یو آئی
کورونا کا پہلا کیس آیا توہم کچھ بھی خود تیار نہیں کر رہے تھے، آج سے ہم اپنے وینٹی لیٹرزاستعمال کریں گے اور بیرون ملک بھی بھیج سکیں گے، فواد چوہدری
صوبوں کو اعتماد میں لیے بغیر کیے جانے والے فیصلے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں، مرتضیٰ وہاب