ملازمت سے متعلق مقدمات سننا ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار نہیں، سپریم کورٹJuly 13, 2021By جاوید سومرو0 قانون کے مطابق سروسز ٹربیونل ملازمت سے مقدمات سننے کا مجاز ہے، سپریم کورٹ