بچوں کے غیر مناسب رویے کی سزا والدین بھگتیں گے: مسودہ قانون تیارOctober 19, 2021By ویب ڈیسک0 بچوں کے غیر مناسب رویے، طرز عمل اور ان کی بدتمیزی کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرایا جائے گا، پارلیمنٹ میں مسودہ قانون متعارف