کاغذات نامزدگی 4 سے 6 اگست تک جمع ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا
این اے 175 مظفرگڑھ کے امیدوار 25 جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے، الیکشن کمیشن
حلقہ میں کل 5 لاکھ 26 ہزار 9 سو 73 ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔
ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ قومی، سندھ اور بلوچستان اسمبلی میں ہو گی۔
شہبازشریف نے قصور کی قومی اسمبلی کی نشست رکھی تو لاہور میں چھ حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا
مسلم لیگ ن کے امیدوار مشتاق احمد منہاس دوسرے نمبر پر رہے۔
کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 23 اکتوبر کو ہوں گے
عمران خان استعفٰی دے چکے ہیں اور وہ اب اسمبلی کے رکن نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر خان
غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے تحت پی ٹی آئی کے امیدوارمحمود مولوی 29 ہزار475 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔