رواں مالی سال کی ابتدائی تین ماہ میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 1 کروڑ 21 لاکھ 61 ہزار ٹن رہی۔
جنوری کی نسبت فروری میں 3 لاکھ ٹن اور 10 فیصد کم سیمنٹ مقامی مارکیٹ میں فروخت کی گئی۔
تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے سینکڑوں مزدور بیروزگار ہوگئے
سیمنٹ 1360 روپے بیگ، 1 ہزار اول درجہ اینٹ 15 ہزار 200 کی ملے گی
پشاور 177، بنوں 163، کوئٹہ اور سرگودھا 160، اور ملتان میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 155 روپے کا اضافہ کیا گیا
ادارہ برائے شماریات کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے
جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل کی قیمت 1205 روپے ریکارڈ کی گئی
پیوستہ ہفتے فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1248 روپے ریکارڈکی گئی تھی
ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1248 روپے ریکارڈکی گئی