ڈائریکٹر ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد پولیس میں خدمات انجام دے رہے ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے گرد ایک ہزار چھوٹی رینک کے افسران اور اہلکار تعینات کئے گئے ہیں
اسلام آباد سیف سٹی منصوبہ خامیوں کے باعث صحیح طور پر نہ چل سکا۔
2022 میں ای پاسپورٹ کا اجرا کریں گے، وزیر داخلہ
یونیورسٹیز کے بچوں کو انٹرن کے طور پر تھانوں میں لائیں گے جس سے پولیس سسٹم میں بہتری آئے گی، افضال احمد کوثر
مسلح ملزمان شہری اسد سے ڈاکوؤں نے اس وقت لوٹ مار کی جب وہ بینک سے رقم نکلوا کر باہر نکلے، تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج۔
حکومت پنجاب نے سیف سٹی اتھارٹی کو فنڈز جاری کردیے ہیں۔
شہریوں کو اب ای چالان بھیجا جائے گا، وزیر داخلہ
اسٹریٹ کرائمز کے کیسز ایسے بنائے جائیں تاکہ ملزمان کو سزا ہو، وزیر اعلیٰ سندھ