راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپل ویز کھول دیئے گئےJuly 31, 2025By ویب ڈیسک0 کورنگ نالہ میں بہاؤ بڑھنے کا خدشہ، آبادی کو محتاط رہنے کی ہدایت، پانی کی سطح 1750.40 فٹ تک پہنچ گئی، این ڈی ایم اے