پاک فوج وطن عزیز کے دفاع کےلئے پرعزم ہے، آئی ایس پی آر
نمازجنازہ میں حاضر سروس اورریٹائرڈفوجی افسران اورشہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت
مرحوم کی عمر 79 سال تھی، وہ امائلائیڈوسس نامی غیر معمولی بیماری میں مبتلا تھے۔
نماز جنازہ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، مولانا فضل الرحمان، سید مصطفیٰ کمال، حافظ نعیم الرحمان سمیت لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں 8 ستمبر کو بیلمورل میں وفات پا گئی تھیں۔
مرحوم عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد عامر نے پڑھائی۔
لیجنڈ اداکار سہیل اصغر کی نماز جنازہ میں عزیز و اقارب اور دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شہید نائیک غلام مصطفیٰ کی تدفین ان کے آبائی علاقے دونہ چھتر، مظفرآباد میں کی گئی، آئی ایس پی آر
شہید سپاہی کی نماز جنازہ آبائی علاقے چوکی درب نوشہرہ میں ادا کی گئی۔