چاروں افراد کنویں میں موجود زہریلی گیس سے جاں بحق ہوئے ہیں۔
ایک ماہی گیر بے ہوشی کی حالت میں ملا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پولیس نے باقاعدہ تفتیش و تحقیق کا آغاز کردیا ہے۔
قلم کی نب زہریلے کھانے اور گیس کی موجودگی پر اپنا رنگ بدل لیتی ہے۔
رپورٹس کے مطابق زہریلی گیس لیک ہونے سے پلانٹ کے آس پاس کی آبادی میں سے کم سے کم ایک ہزار افراد متاثر ہوئے
زیر علاج متاثرین کے خون کے نمونوں پر مبنی رپورٹ بھی تاحال مرتب نہیں کی جا سکی ہے۔
زہریلی گیس کے اخراج سے پہلےدن 6 اور دوسرے دن 8 افراد جان کی بازی ہار گئے
کراچی کے اسپتالوں نے تصدیق کی ہے کہ وقفے وقفے سے مزید مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
شہر قائد میں موجود ہنگامی حالات کے پیش نظر آج منعقد ہونے والا سندھ کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔