پنجاب بھر میں خواتین کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک اضافہNovember 26, 2019By حسنین چوھدری0 پانچ سال کے دوران خواتین پر تشدد، زیادتی، قتل اور تیزاب پھینکنے کے 15 ہزار سے زائد واقعات پیش آئے، پولیس رپورٹ