راولپنڈی نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو جعلی اکاؤنٹس اور سندھ روشن پراجیکٹ کیس میں طلب کیا تھا۔
قائم علی شاہ کی طلبی کی تاریخ میں تبدیلی نیب کی جانب سے انسداد بد عنوانی ہفتہ منانے کے باعث کی گئی ہے۔
نیب راولپنڈی کے مطابق اعجاز ہارون نے ہاؤسنگ سوسائٹی میں 12 پلاٹ غیر قانونی طور پر فروخت کیے
ملزم خرم رسول مبینہ طور پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے میڈیا کوارڈینیٹر کے فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں۔
نااہلی کے لئے درخواست تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ارسلان تاج، رابعہ اظفر نے جمع کرائی ہے
ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو نیب کی طرف سے لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا
احتساب عدالت میں جعلی اکاونٹس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت کی توسیع کے لیے پیش ہوں گے
ملزم نے حبیب بینک سے ڈیڑھ ارب روپے بطور قرضے لیے،نیب ذرائع کا دعوی
ندیم بھٹو کو کل احتساب عدالت سکھر میں پیش کیا جائے گا، نیب