ہری پور: کشتی حادثہ میں لاپتہ افراد کی تلاش چھٹے روز بھی جاریJuly 8, 2019By ویب ڈیسک0 3جولائی کو خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کی تحصیل غازی میں تربیلا جھیل میں مسافر کشتی الٹ گئی تھی جس میں 50 سے زائد افراد سوار تھے۔
ہری پور: کشتی حادثہ میں لاپتہ افراد کی تلاش تیسرے دن بھی جاریJuly 6, 2019By ویب ڈیسک0 ڈوبنے والوں کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی لاشیں ملنے تک جائے حادثہ پر رہنے کا اعلان کردیا ہے۔